ابنا: اناسی سالہ شاہ البرٹ دوم نے شاہی محل میں ایک تقریب کے دوران تخت سے دست برداری کی دستاویز پر دست خط کئے۔ تقریب میں شاہی خاندان کے افراد ،بلجیم حکومت کے عہدے دار اور دیگر مہمان موجود تھے۔ البرٹ دوم کی جگہ اب 53 سالہ فلپ بلجیم کے فرماں روا بن گئے ہیں۔ بلجیم میں وزیراعظم کی موجودگی میں شاہ کا عہدہ محض ایک علامتی عہدہ ہے۔

.....
/169